لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1441جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسى جہت کا گمان بھى نہ ہو تو ايسى جگہ پر ہميں کيا کرنا چاہيے يعنى کس سمت کى طرف رخ کر کے نماز پڑھيں ؟download-disicon-7
1442جس جگہ ہم فوج کى ڈيوٹى کر رہے ہيں وہاں بعض ايسے قبيلے ہيں جن کا تعلق "اہل حق" نامى فرقہ سے ہے کيا ان کے ہاں موجود دودھ، دہى اور مکھن سے استفاده کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1443جس زوج سے ايک بچه پيدا هوتا هے، کيا وه پهلے درجه ميں مسلمان هوتا هے يا انسان؟download-disicon-7
1444جس زوج سے ایک بچه پیدا هوتا هے، کیا وه پهلے درجه میں مسلمان هوتا هے یا انسان؟download-disicon-7
1445جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟download-disicon-7
1446جس شخص نے اپنے سر کے اگلے حصے پر مصنوعى بال لگا رکھے ہيں اور ان کا نہ لگانا اس کے لئے مشکل کا باعث ہے تو کيا اس کے لئے مصنوعى بالوں پر مسح جائز ہے ؟download-disicon-7
1447جس شخص نے اپنے وطن سے سے اعراض نہيں کيا ہے ليکن چھ سال سے کسى اور شہر ميں قيام پذير ہے، لہذا جب وہ اپنے وطن جائے تو کيا وہاں اس کو پورى نماز پڑھنى چاہئے يا قصر؟download-disicon-7
1448جس شخص نے بالغ ہونے سے پہلے اپنى پيدائش کي جگہ سے ہجرت کى تھى اور وه ترک وطن کے مسئلہ کو نہيں جانتا تھا اور اب وہ بالغ ہوا ہے تو وہاں اس کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1449جس شخص نے سر پر مصنوعي بال لگا رکھے ہيں وہ سر کا مسح کيسے کرے ؟ بھي غسل کے بارے ميں اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
1450جس شخص نے گناہ کى غرض سے سفر نہيں کيا، ليکن راستے ميں اس نے معصيت کى غرض سے اپنے سفر کو تمام کرنے کى نيت کى ہے، تو کيا اس شخص پر پورى نماز پڑھنا واجب ہے يا قصر؟ اور اثنائے سفر ميں جو قصر نمازيں پڑھ چکا ...download-disicon-7
1451جس شخص کا سفر اس کے پيشے کا مقدمہ ہو، کيا وہ سفر ميں پورى نماز پڑھے گا اور اس کا روزہ بھى صحيح ہے، يا يہ (پورى نماز پڑھنا) اس شخص سے مخصوص ہے جس کا پيشہ ہى يقينى طور پر سفر ہو اور مرجع ديني، امام خمينى ..download-disicon-7
1452جس شخص کو اپنے وضو کے باطل ہونے کا علم نہيں ہے اور وضو مکمل ہونے کے بعد اسے اس کا علم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
1453جس شخص کو اپنے چھوٹے ہوئے روزوں اور نمازوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور روزوں کے بارے ميں يہ بھى معلوم نہ ہو کہ عذر شرعى سے چھوٹے ہيں يا جان بوجھ کر ترک کئے تھے تو اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
1454جس شخص کو مرنے کے بعد تاخير سے دفن کيا جاتا هے، اس شخص کو روح کى کيا حالت هوتى هے؟download-disicon-7
1455جس شخص کو مرنے کے بعد تاخير سے دفن کيا جاتا هے، اس شخص کى روح کى کيا حالت هوتى هے؟download-disicon-7
1456جس شخص کو مرنے کے بعد تاخیر سے دفن کیا جاتا هے، اس شخص کى روح کى کیا حالت هوتى هے؟download-disicon-7
1457جس شخص کو يہ معلوم نہ ہو کہ اس کے ذمہ قضا نمازيں ہيں يا نہيں اگر بالفرض اس کے ذمہ قضا نمازيں ہوں تو کيا اس کى مستحب اور نافلہ کے طور پر پڑھى ہوئى نمازيں، قضا نمازيں شمار ہو جائيں گي؟download-disicon-7
1458جس شخص کو گھريلو استعمال کى کسى چيز جيسے فريج کى ضرورت ہے اور وہ اسے يک مشت نہيں خريد سکتاdownload-disicon-7
1459جس شخص کى مسح والى جگہ پر زخم ہے اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
1460جس شخص کى مسلسل تھوڑى تھوڑى ريح خارج ہوتى رہتى ہے اس کے وضو اور نماز کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
1461جس شخص کى نماز قصر ہے کيا وہ امام جمعہ کے پيچھے نماز جمعہ پڑھ سکتا ہے ؟download-disicon-7
1462جس شخص کے اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو ٹوٹا ہوا ہو يا اس پر زخم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
1463جس شخص کے سالانہ حساب ميں کچھ مال بچ گيا ہو تو کيا اس پر خمس واجب ہے جبکہ اس کے خمس کى سالانہ تاريخ آ چکى ہو اور وہ مقروض ہو، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ قرض ادا کرنے کےلئے اس کے پاس چند سال کى مہلت ...download-disicon-7
1464جس شخص کے پاس فتاويٰ بيان کرنے کے لئے مجتہد کى اجازت نہيں ہے اور بعض مقامات پر احکام کے بيان کرنے اور فتاويٰ کے نقل کرنے ميں غلطى کا بھى مرتکب ہوا ہو کيا ايسا شخص فتاويٰ اور احکام شرعى کے بيان کرنے کى ...download-disicon-7
1465جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا اس کے لئے پانى کا استعمال نقصان دہ ہو اور وہ غسل جنابت کے بدلے تيمم کر لے تو کيا وہ مسجد ميں داخل ہو کر نماز جماعت ميں شريک ہو سکتا ہے؟ اور اس کے قرآن کريم پڑھنے کا حکم کيا ...download-disicon-7
1466جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا تنگى وقت کے علاوہ کوئى اور عذر ہو کہ جس کى وجہ سے وہ غسل جنابت نہ کر سکتا ہو تو کيا ماہ مبارک رمضان کى راتوں ميں جان بوجھ کر اپنے آپ کو مجنب کر سکتا ہے؟download-disicon-7
1467جس صحابي کي مشرکين کے مقابلے ميں شهد کي مکھيوں نے حفاظت کي اس کا نام کي تھا؟download-disicon-7
1468جس طرح بھوکے انسان کے جان بچانے کے لئے اتنى مقدار ميں مردار کھانا جائز ہے جس سے وہ بھوک مٹاکر جان بچا سکتا ہے اگر مردار کے علاوہ کوئى اور شيء نہ ہو اس طرح اگر کوئى شخص کسى بھى کام کى قدرت نہ رکھتا ہو اس ...download-disicon-7
1469جس طرح مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے فقہا کے فتوے کے مطابق زندہ مجتہد کى اجازت کى ضرورت ہے، کيا اسى طرح مرحوم ولى فقيہ کى طرف سے صادر ہونے والے حکومتى شرعى احکام اور اوامر پر عمل کے سلسلے ميں ...download-disicon-7
1470جس عورت نے اس دنيا ميں دوسري شادي کي هے وه جنت ميں اپنے کس شوهر کي بيوي هوگي ؟download-disicon-7